حیدرآباد: ہندو برادری کے 9 بچے پراسرار طورپر لاپتہ

حیدرآباد (نوائے وقت رپورٹ) حیدرآباد میں سری گھاٹ کے علاقے سے ہندو برادری کے 9 بچے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق والدین کا کہنا ہے کہ پولیس میں شکایت درج کرانے کے باوجود کارروائی نہیں کی جارہی۔ بچے گزشتہ دوپہر دو بجے سے لاپتہ ہیں۔ بچوں کی عمریں 10 سے 15 سال ہیں۔

ای پیپر دی نیشن