لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے حامل ریفریجریٹر تیار کرنے کیلئے پاکستانی کمپنی روبا (Ruba) اور چائنا کی جانب سے چنگ ہانگ Changhong کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی ۔