اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O… یہ ٹھہرائی بات ہے ایسی ذات کی جو کہ قادر ہے بڑے علم والا ہےOاور وہ ایساہے جس نے تمہارے لئے ستاروں کو پیدا کیا، تا کہ تم ان کے ذریعہ سے اندھیروں میں، خشکی میں اور دریا میں بھی راستہ معلوم کر سکو، بے شک ہم نے دلائل خوب کھول کھول کر بیان کر دیئے ہیں ان لوگوں کیلئے جو خبر رکھتے ہیںO
الانعام (آیت 97-96)
کتاب ہدایت
May 24, 2014