انڈین پریمیئر لیگ : ممبئی نے دہلی پنجاب نے راجستھان کو ہرا دیا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے 51ویں میچ میں ممبئی نے دہلی کو 15 رنز سے شکست دیدی۔ ممبئی کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 19.3 اوورز میں 173 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔دہلی کی ٹیم مقررہ اوورز میں  4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنا سکی۔  52ویں میچ میں پنجاب نے راجستھان کو 16رنز سے ہرا دیا۔ پنجاب نے 4 وکٹوں پر 179 رنز بنائے۔ راجستھان کی ٹیم 8 وکٹوں پر 163 رنز بنا سکی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...