ڈبلن ( اے ایف پی ) آئرلینڈ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کے حوالے سے ریفرنڈم کے نتائج آگئے ۔ اکثریت نے ہاں میں ووٹ دیا ہے ۔ 62.3 فیصد نے شادیوں کے حق میں ووٹ دیا ۔ اس طریقے کے ذریعے اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔
آئر لینڈ ریفرنڈم کے ذریعے ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا
May 24, 2015