جامعۃ الازہر نے غیر رجسٹر موبائل کنکشن کا استعمال حرام قرار دیدیا

قاہرہ (نیٹ نیوز) مصر میں جامعۃ الازہر نے غیر رجسٹر موبائل کنکشن کا استعمال حرام قرار دیتے ہوئے کہا ہے ایسے کنکشن دہشت گردی کے واقعات میں استعمال ہو سکتے ہیں۔ دارالافتا کے مطابق مذکورہ فتویٰ اسلامی قوانین کی روشنی میں شہریوں کی حفاظت کیلئے اٹھایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...