حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا: نجی ٹی وی

اسلام آباد (آئی این پی) نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کے نرخوں میں اضافے اور لوڈشیڈنگ پر شہری حلقوں اور اپوزیشن کے احتجاج کے بعد حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی ہدایت پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری روک لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سمری کو سوچ بچار کے لئے اپنے پاس رکھ لیا ہے

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...