اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ کا اجلاس 27 مئی کو طلب کر لیا گیا۔ جس میں سیاسی و امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ انسداد دہشت گردی اور ایکشن پلان پر عملدرآمد کی پیشرفت پر بھی غور و خوص کیا جائے گا اس کے علاوہ دیگر امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔