وفاقی کابینہ کا اجلاس 27 مئی کو طلب کر لیا گیا

May 24, 2015

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ کا اجلاس 27 مئی کو طلب کر لیا گیا۔ جس میں سیاسی و امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ انسداد دہشت گردی اور ایکشن پلان پر عملدرآمد کی پیشرفت پر بھی غور و خوص کیا جائے گا اس کے علاوہ دیگر امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔

مزیدخبریں