الیکشن کمشن کا قومی وطن پارٹی کی شکایت کا نوٹس ، خیبرپی کے کے 3 سیکرٹریز پیر کو طلب

اسلام آباد ( آئی این پی) الیکشن کمشن نے قومی وطن پارٹی کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے خیبرپی کے کے 3 سیکرٹریز کو پیر کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سکندر حیات شیر پائو نے الیکشن کمشن سے شکایت کی تھی کہ بلدیاتی انتخابات میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے جس کا الیکشن کمشن نے نوٹس لیتے ہوئے خیبرپی کے کے 3 سیکرٹریز کو پیر کو طلب کرلیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...