مکہ مکرمہ(نیٹ نیوز) مسجد الحرام سے دو کلومیٹر کی مسافت پر دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کی تعمیر کی تیاری کی جارہی ہے، ’’ابراج کدائی‘‘ ہوٹل میں 12 مینار، 10 ہزار کمرے، 70 ریستوران، دو ہیلی پیڈہوں گے۔
مسجد الحرام سے دو کلو میٹر کی مسافت پر دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل بنے گا
May 24, 2015