لندن(نیٹ نیوز) موبائل فون سے خارج ہونے والی شعاعوں نے اس برطانوی شخص کے ساتھ جو کیا ہے، جان کر آپ کا دل موبائل فون سے اچاٹ ہوجائے گا۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق آیان فلپس موبائل فون کے زیادہ استعمال کے باعث دماغ کے کینسر میں مبتلا ہوا اور بالآخر 44 سال کی عمر میں ہی موت کے منہ میں چلا گیا۔