لاس اینجلس (نیٹ نیوز) امریکی کمپنی نے ایسا جدید کی بورڈ تیار کیا ہے جس میں کوئی بٹن موجود نہیں اور یہ ایک مختصر سے دستانے جیسا ہے جسے ہاتھ پر پہننے کے بعد کسی بھی جگہ جیسے کہ میز یا بستر وغیرہ کو فون اور کمپیوٹر کیلئے کی بورڈ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس جدید کی بورڈ کو ٹیپ سٹریپ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ایک پٹی کی طرح ہے۔
کی بورڈ کے بغیر ٹائپنگ کرنیوالا منفرد دستانہ
May 24, 2016