لاہور (پ ر) چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکائونٹس کی تنظیم ACCA نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو بجٹ سے پہلے تجاویز پیش کی ہیں یہ تجاویز ACCA ٹیکسیشن کمیٹی کے چیئرمین عمر ظہیر نے اے سی سی اے پاکستان کے سربراہ سجید اسلم اور ممبر افیئر کے سر براہ ہارون جان کو پیش کیں۔ تجاویز کا بنیادی مقصد ٹیکس سے متعلق اصلاحات بالواسط ٹیکس اور بلاواسطہ ٹیکس سے متعلق امور شامل ہیں ان تجاویز کو عملدرآمد کرنے سے معیشت خزانہ اور دیگر حکومتی امور پر مجموعی طور پر اثرات مرتب ہوں گے۔
چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکائونٹس نے ایف بی آر کو بجٹ تجاویز پیش کر دیں
May 24, 2016