شیخوپورہ، چنیوٹ: زہریلی لسی پینے سے دو خاندانوں کے 11 افراد کی حالت غیر

May 24, 2016

چنیوٹ + شیخوپورہ+ فیروزوالہ+ جوئیانوالہ(نامہ نگاران) دو مختلف واقعات زہریلی لسی پینے سے دو خاندانوں کے 11 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ شیخوپورہ میں لاہور روڈ کی آبادی خانپورمیںایک ہی خاندان کے 7افراد کی حالت غیر ہوگئی جبکہ چنیوٹ لاہور روڈ محلہ شیرپور کا رہائشی نذیر سمیت 4 افراد حالت غیر ہوگئی۔کے اہل خانہ نے اپنے ہمسایہ سے لسی منگوائی جس کے پینے کے بعد نذیر، بیٹا بلال، اللہ جوائی، ستّاں بی بی کی حالت خراب ہو گئی جنہیں بے ہوشی کی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا۔ اطلاع ملتے ہی ڈی سی او شوکت خان کھچی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر ارشد اور پولیس ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئی۔
زہریلی لسی

مزیدخبریں