لاہور (این این آئی) پنجاب میں متعدد منصوبوں پر کام جاری ہیں تاہم چینی انجینئرز نے 1300 میگا واٹ کول پاور پراجیکٹ کے منصوبے کو تیزی سے تکمیل کی طرف بڑھنے کے باعث دنیا کا تیز ترین منصوبہ قرار دیدیا۔دیتے ہوئے اس پر برق رفتاری سے کام ہونے کا کریڈٹ وزیراعلیٰ شہباز شریف کو دیا ہے۔ قبل ازیں قائداعظم سولر پارک کا منصوبہ بھی اسی جذبے اور برق رفتاری سے مکمل کیا گیا ہے۔
تیز ترین