لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو سیاسی پناہ دیدی ہے اس امر کا اعلان گزشتہ روز برطانوی وزارت داخلہ نے کیا۔ محمد نشید کو 2015ء میں کرپشن کے کیس میں 13 سال کے لئے جیل بھجوایا گیا تھا۔ تاہم مالدیپ کی حکومت نے جنوری میں علاج کیلئے انہیں برطانیہ جانے کی اجازت دیدی تھی۔
نشید پناہ
برطانیہ نے مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو سیاسی پناہ دیدی
May 24, 2016