راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے )تھانہ ائرپورٹ نے شادی شدہ عورت کی جانب سے خود کو کنواری ظاہر کر کے مرد سے شادی رچانے پر مقدمہ درج کرلےا مدعی محمد ظہور نے پولےس کو بتاےا کہ میری شادی مسماة نیئر ذولفقار کے ساتھ ہوئی جس نے خود کو کنواری ظاہر کےا لےکن وہ پہلے بھی شادی کر چکی تھی مےرے ساتھ دھوکہ ہوا پولےس مصروف تفتےش ہے ۔