لاہور (سپورٹس رپورٹر + نمائندہ سپورٹس)آل پاکستان نیشنل سکواش چیمپئن شپ زویا خالد اور عزیر رشید نے جیت لی۔ انڈر 19 گرلز میں کومل شاہ نے آمنہ فیاض کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ انڈر 17 بوائز فائنل میں نوید رحمان نے محمد ثاقب کو ہرایا۔ انڈر 15 گرلز میں نور العین نے لائبہ اعجاز کو سے ہراکر ٹائٹل جیت لیا۔