نصیر آباد: گرمی کی شدت سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

May 24, 2017

ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار) نصیرآباد میں قیامت خیز گرمی، قبولہ اور چھتر میں ایک عورت سمیت دو افراد ہلاک اور درجنوں افراد بہوش ہو گئے ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ کاروبار زندگی مفلوج دو پہر ہوتے ہی لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ۔

مزیدخبریں