اسلام آباد (آن لائن ) ضلعی عدالت اسلام آباد نے کامسیٹس یونیورسٹی کے ریکٹر راحیل قمر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے تھانہ شہزاد ٹائون کو ملزم کی گرفتاری کے احکامات دیدیے۔ ملزم راحیل قمر اور ثمرہ محسن کیخلاف تھانہ شہزاد ٹائون میں مقدمہ درج ہے ان پر اپنی ہی یونیورسٹی کے ایسو سی ایٹ پروفیسر پر اور ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر حماد پر تشدد کروانے اور سازش کرنے کا الزام ہے۔
اسلام آباد : ایسوسی ایٹ پروفیسر پر تشدد کرانے کا الزام، کامسیٹس یونیورسٹی کے ریکٹرکے وارنٹ گرفتاری جاری
May 24, 2017