خواتین کی بیماری فیسٹولا کا عالمی دن منایا گیا، ورلڈ برادرز ڈے آج ہے

May 24, 2017

احمد یار (صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی بیماری فیسٹولا کا عالمی دن گزشتہ روز بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں سیمینارز اور آگاہی تقریبات منعقد ہوئیں۔ علاوہ ازیں ورلڈ برادرز ڈے آج منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد بھائی کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔

مزیدخبریں