دانیال عزیز کو تھپڑ ‘ 100 روزہ منصوبے کو نافذ کرنے کا آغاز ہوگیا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مریم اور نگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کی جانب سے وفاقی وزیر دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کی کہ پی ٹی آئی کے 100 روزہ منصوبے سے خود پر کنٹرول اور فطری پرتشدد رجحانات کو نکال دیا گیا ہے۔ 100 روزہ منصوبے کو نافذ کرنے کا آغاز ہو گیا ہے۔
مریم اورنگزیب

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...