سیاسی ہلچل میں تیزی ،طاہر القادری 3جون کوکینیڈا سے وطن واپس آئیں گے

اسلام آباد( آن لائن) ملک میں مزید سیاسی ہلچل مچانے کیلئے طاہر القادری تین جون کو کینیڈا سے لاہور آئیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کینیڈا سے لاہور کیلئے3 جون کا ٹکٹ بک کرا لیا ہے۔ طاہر القادری ملک آتے ہی کور کمیٹی کا اجلاس بلائیں گے اور اتحادی جماعتوں سے آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کرینگے ۔
طاہر القادری

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...