محکمہ زراعت پنجاب اور (پیڈ)بوسٹن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور ( کامرس رپورٹر ) محکمہ زراعت پنجاب اور پریسیژن ایگریکلچر فار ڈویلپمنٹ (پیڈ)بوسٹن کے مابین ایک مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہوئے ۔ اس موقع پر ظفر یاب حیدر ، ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) نے بتایا کہ کاشتکاروں کو سمارٹ فون کے ذریعے موسمی پشین گوئی اور جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں گی ۔

ای پیپر دی نیشن