محکمہ پرائمری ہیلتھ کئیر نے 6 ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹرز کے تبادلے کے احکامات دیدئیے

لاہور (کامرس رپورٹر) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے 6ڈسٹرکٹ کوارڈینٹرز کے تبادلے کر دیئے ہیں۔ ان میں ڈاکٹر انجم سینئر میڈیکل آفیسر کو چکوال، ڈاکٹر ثمرہ کرم کو قصور سے ہٹا کر محکمہ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر محمد مدثر کو قصور، ڈاکٹر عظمی ممتاز کو راولپنڈی اور ڈاکٹر افتخار نور کو شورکوٹ میں کوارڈینیٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...