لاہور(سپورٹس ڈیسک)امریکا میں فٹ بال میچ کے دوران سوئیڈن کے اسٹار فٹ بالر زلاتان ابراہیمو وچ نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی کے تھپڑ جڑ دیا۔امپائر نے ویڈیو دیکھ کر زلاتان کو ریڈ کارڈ دکھایا اور فیلڈ سے باہر بھیج دیا۔ واقعہ امریکا میں گلیکسی اور مانٹریال امپیکٹ ٹیم کے میچ میں پیش آیا، جس میں گلیکسی کے زلاتان نے مانٹریال ٹیم کے فٹ بال پلیئر کو تھپڑ مارا اور دونوں زمین پر گر گئے تھے۔
سوئیڈش فٹبالر کا مخالف کھلاڑی کو تھپڑ
May 24, 2018