چلی: بچوں سے زیادتی میں ملوث ہونے کا الزام 14پادریوں کو فرائض کی ادائیگی سے روک دیا گیا

May 24, 2018

سان تیاگو (اے ایف پی) چلی میں جنسی سکینڈل میں ملوث 14 پادریوں کو فرائض منصبی کی ادائیگی سے روک دیا گیا۔ یاد رہے گزشتہ ہفتے چلی نے جنسی سکینڈل میں ملوث ہونے پر چلی کے 34 پادریوں نے استعفے دے دیئے تھے۔ ان پر بچوں سے زیادتی کا الزام تھا۔ پوپ فرانسس کی طرف سے بشپس کی طلبی کے بعد یہ اقدام سامنے آیا ہے۔

مزیدخبریں