راولپنڈی ( اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھا ر ٹی کے میٹرو پو لیٹن و ٹریفک انجینئر نگ کی کا ر کر د گی جا ننے کے لئے ڈا ئریکٹر جنرل آرڈی اے را نا اکبر حیا ت کی زیر صدا رت اجلا س منعقد ہوا جس میں ڈا ئریکٹر میٹرو پو لیٹن و ٹریفک انجینئر نگ ، ڈائریکٹر لینڈ یوس اینڈ بلڈنگ کنٹرول ، ڈا ئریکٹر آر کیٹیکچر اور دیگر افسران بھی مو جو د تھے ،اس موقع پر ڈا ئریکٹر میٹرو پو لیٹن و ٹریفک انجینئر نگ نے اپنے ڈا ئریکٹو ریٹ کے متعلق بریفنگ دی اور کا ر کر د گی با رے آگا ہ کیا جس پر ڈی جی آر ڈی اے نے انھیں عوا م کو ریلیف دینے کی تلقین کی ،انھو ں نے مزید کہا کہ عما رتو ں اور زو نگ ریگو لیشن سمیت غیر قا نو نی ہا ئو سنگ سکیمو ں کے با رے میں معلو ما ت ہو نی چا ہیں ،ڈی جی آر ڈی اے نے ڈا ئریکٹر میٹرو پو لیٹن و ٹریفک انجینئر نگ کو قا نو نی و غیر قا نو نی ،کو آپریٹو ہا و سنگ سو سا ئٹیو ں کے متعلق معلو ما ت آر ڈی اے کی آفیشل ویب سا ئٹ پر اپ لو ڈ کریں ،انھو ں نے تما م ملا زمین کو ہدا یت کی کہ وہ محنت اور دیا نتدا ری سے کا م کریں،دیا نتدا ری سے کا م کر نا والا آفیسر ہو یا درجہ چہا رم کا ملا زم چپراسی بھی ہو وہ مجھے پسند ہے اوراہم ہے،ڈا ئریکٹر جنرل آرڈی اے نے میٹرو پو لیٹن و ٹریفک انجینئر نگ ڈا ئریکٹوریٹ کو تلقین کی کہ وہ غیر قا نو نی ہا ئو سنگ سو سا ئٹیز کے خلا ف بغیر خوف و خطرکے کا روا ئی جاری رکھیں۔