لاہور (سپورٹس ڈیسک) بی جے پی نے الیکشن جیتتے ہی ورلڈکپ میں پاکستان کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا۔ سابق بھارتی کرکٹر اور حکمراں جماعت کے رہنما اور سابق کرکٹر گوتم گھمبیر نے بھارتی ٹیم کو پاکستان کیخلاف میچ سے دستبردار ہونے کیلئے تیار رہنے کا پیغام دے دیا۔ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے میچ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
بی جے پی کی کامیابی، پاکستان کے ساتھ ورلڈ کپ میچ سے دستبرداری کیلئے تیار رہنے کا پیغام
May 24, 2019