اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ ڈاکٹر عیدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اجلاس میں بجٹ کے فریم ورک کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ 11 جون کو پیش کیا جائے گا۔ مشیر خزانہ نے بجٹ سازی کا عمل بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔