لاہور( نامہ نگار)صوبائی دارالحکومت لاہور میںگزشتہ روزپولیس وقانون نافذ کرنے والے اداروں نے سیکورٹی ہائی الرٹ کر کے شہر بھر میں ناکے لگائے تھے جبکہ آج نما ز جمعہ کے وقت مسا جد،امام بار گا ہو ںاو ر نماز جمعہ کے اجتماعات کی سیکورٹی کے لئے سخت انتظاما ت کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطا بق د ہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر پولیس وقانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہربھر میں گزشتہ روزسیکورٹی ہائی الرٹ کی تھی۔