لاہور( نامہ نگار)صوبائی دارالحکومت لاہور میںگزشتہ روزپولیس وقانون نافذ کرنے والے اداروں نے سیکورٹی ہائی الرٹ کر کے شہر بھر میں ناکے لگائے تھے جبکہ آج نما ز جمعہ کے وقت مسا جد،امام بار گا ہو ںاو ر نماز جمعہ کے اجتماعات کی سیکورٹی کے لئے سخت انتظاما ت کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطا بق د ہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر پولیس وقانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہربھر میں گزشتہ روزسیکورٹی ہائی الرٹ کی تھی۔
شہربھر میں نمازجمعہ کے اجتماعات کے موقع پرسیکورٹی ہائی الرٹ رہی
May 24, 2019