مودی بھارتی تاریخ میں دوسری بار منتخب ہونیوالی پہلی غیر کانگریسی شخصیت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) نریندر مودی بھارتی تاریخ کے وہ پہلے غیر کانگریسی وزیراعظم ہوں گے جو دوسری مرتبہ ملک کے وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی پارٹی بی جے پی وہ پہلی پارٹی ہے جو دوسری مرتبہ اکثریتی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ کانگریس کے تمام تر دعوؤں کے باوجود وہ صرف 51 نشستیں حاصل کرسکی ہے۔ 2014ء کے انتخابات میں کانگریس کو 44 نشستیں ملی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...