ملتان(سپورٹس ڈیسک) ورلڈکپ میں پاکستان ریورس سوئنگ کی مدد سے حریفوں پر قابو پانے کیلئے پْرامید ہے۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کا موسم بہتر ہونے سے کنڈیشنز سازگار ہوجائیں گی، ہماری بولنگ میں تجربہ بھی آگیا، بیٹسمین بڑے اہداف کا تعاقب کرنے کی اہلیت ثابت کرچکے، فیلڈنگ میں بہتری لانے کیلئے سخت محنت کررہے ہیں۔
پاکستان ریورس سوئنگ سے حریفوں پر قابو پائے گا،مکی آرتھر
May 24, 2019