سگریٹ نوشی کے باعث پیپر ملزم میں آگ بھڑک اٹھی

بھکھی (نامہ نگار ) کھاریانوالہ فیصل آباد روڈ پر واقع پولی پیپر ملز کے گودام میں آگ لگ گئی آگ سگریٹ نوشی کے باعث لگی آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تفصیل کے مطابق کھاریانوالہ پیپر ملز کے کباڑ کے گودام میں پڑے گتہ اور کپڑے کو سگریٹ نوشی کی وجہ سے آگ لگ گئی وقوع کی اطلاع پا کر ریسکیو 1122کی فائر فائٹنگ ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پاکر آگ کو فیکٹری میں تیار شدہ مال تک پہنچنے سے روک دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...