واشنگٹن (اے پی پی) امریکی حکام نے نسان موٹر کے سابق چیئرمین کارلوس گون کے جاپان سے لبنان فرار میں مبینہ کردار کے شبے میں 2 امریکی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق کارلوس گون گزشتہ سال دسمبر کے اواخر میں، جب وہ ضمانت پر رہا تھے۔