واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے اس امر پر غور کیا کہ نیا جوہری تجربہ کرنا چاہئے یا نہیں۔ واشنگٹن پوسٹ نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ چین اور روس کی طرف سے ہلکی نوعیت کے جوہری ٹیسٹ کرنے کے بعد امریکی سیاستدانوں میں بھی اس حوالے سے غور کیا گیا۔ امریکہ نے اپنا آخری جوہری تجربہ 1992 میں کیا تھا۔
ہفتہ قبل ٹرمپ انتظامیہ نے جوہری تجربہ کرنے یا نہ کرنے پر غور کیا: واشنگٹن پوسٹ
May 24, 2020