سکھر(نامہ نگار ) ہائی کورٹ سکھر کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ سکھر کی جانب سے تجاوزات ہٹانے کی سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر نیو سکھر اور مختیار کار کی نگرانی میں شہر کی دہلی، مسلم سوسائٹی،سورٹھ،پاک اور تھانہ نیو سکھر کہ زراعت کالونی میں مویشیوں کے باڑے شہر سے باہر کیٹل کالونی میں منتقل کرنے کہ لیے آپریشن کیا گیا جب کہ آپریشن کی دوراں مزاحمت کرنے پر 18 افراد کو گرفتار کرکہ گیارہ مویشیوں کی باڑھی مسمار کیئے گئے ۔جبکہ گذشتہ روز کھیر تھر کئنال پر کچی اور پکے مویشیوں کیباڑھے مسمار کرکہ شہر سے باہر کیٹل کالونی میں منتقل کیئے گئے ہیں۔