جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے آج کا ظہرانہ ملتوی کر دیا‘ کل ہو گا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے آج کا ظہرانہ ملتوی کر دیا۔ اجمل چیمہ کی جانب سے ظہرانہ منگل کو دیا جائے گا۔ کل ہونے والے ظہرانے میں پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن