کتاب ہدایت

May 24, 2021

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 تم کچھ اور لوگوں کو ایسا بھی پاؤ گے جن کی (بظاہر)چاہت ہے کہ تم سے بھی امن میں رہیں۔ اور اپنی قوم سے بھی امن میں رہیں (لیکن) جب کبھی فتنہ انگیزی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں تو اوندھے منہ اس میں ڈال دیئے جاتے ہیں‘ پس اگر یہ لوگ تم سے کنارہ کشی نہ کریں اور تم سے صلح کا سلسلہ جنبانی نہ کریں … جاری 

مزیدخبریں