لاہور( سٹاف رپورٹر) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج ( پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس میں محکمہ مائنز اینڈ منرلز سے متعلق سوالات کے جوابات ، توجہ دلائو نوٹسز اورزراعت پر عام بحث ایجنڈے میں شامل ہے ۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر2 بجے ہوگا
May 24, 2021