لاہور( سٹاف رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے444روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے306روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت145روپے فی درجن کی سطح رہی۔
برائلر گوشت 8روپے کلو مہنگا‘انڈوں کی قیمت145روپے درجن مستحکم
May 24, 2021