کراچی :پکنک پر گئے 3 دوست نہر میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے تین دوست نہر میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے ، پولیس کے مطابق کراچی سے ٹنڈوالیارپکنک پر جانے والے تین دوست نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ، ورثا کا کہنا ہے کہ 6دوست کراچی سے ٹنڈوالہ یار پکنک منانے کے لیے گئے تھے ، تینوں دوستوں کی نعشیں ٹنڈوسول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد نعشیں ورثا کے حوالے کر دیں ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...