کانگو ک ی فضائی حدود میں2 طیارے تصادم سے بال بال بچ گئے

کنشاسا(اے پی پی):ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ ملکی فضائی حدود میں پرتگالی ایئرلائن ٹی اے پی اور ایتھوپیئن ایئرلائن کے مسافر بردار طیارے تصادم سے بال بال بچے۔  یک حکومتی مراسلے کے حوالے سے بتایا ہے کہ دونوں طیاروں کا اس حد تک قریب آنا پائلٹوں،ایئرپورٹ کے حکام کے درمیان کمیونی کیشن نہ ہونے کی وجہ سے ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...