کنشاسا(اے پی پی):ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ ملکی فضائی حدود میں پرتگالی ایئرلائن ٹی اے پی اور ایتھوپیئن ایئرلائن کے مسافر بردار طیارے تصادم سے بال بال بچے۔ یک حکومتی مراسلے کے حوالے سے بتایا ہے کہ دونوں طیاروں کا اس حد تک قریب آنا پائلٹوں،ایئرپورٹ کے حکام کے درمیان کمیونی کیشن نہ ہونے کی وجہ سے ہوا۔
کانگو ک ی فضائی حدود میں2 طیارے تصادم سے بال بال بچ گئے
May 24, 2021