وزير اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں تین سال کے دوران 484 ارب روپے وصول کئے.تفصیلات کے مطابق ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 1999سے 2017 تک صرف 290 ارب روپے کی ریکوری کی گئی.وزير اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت مجرموں کی پشت پناہی نہ کرے تو نتائج ایسے آتے ہیں,تحقیقاتی ادارے اور احتساب بغیر مداخلت کام کرے تو لوٹی دولت واپس آتی ہے.