بلوچستان :28تا30مئی کالے شیشوں والی گاڑیوں‘ اسلحہ کی نمائش ‘جلوسوں پر پابندی

May 24, 2022

گوادر (نامہ نگار) حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں بلوچستان بھر میں 28 مئی سے 30 مئی کے درمیان اسلحہ کی نمائش ، کالے شیشوں والی گاڑیوں جلسہ جلوس اور احتجاجوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزیدخبریں