حیدر آباد(پی پی آئی/نامہ نگار)درجہ حرارت بڑھنے سے شمالی بلوچستان، بالائی سندھ میں درجہ حرارت بڑھنے کا خدشہ اورخشک موسم نیزگرمی کیوجہ سے کھڑی فصلوں، سبزیوں اور باغات کو پانی کی کمی کا خدشہ ہے، پی پی آئی کے مطابق کسانوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ موسمی حالات کے مطابق فصلوں کو پانی دینے کے انتظامات کریں، سندھ اور جنوبی پنجاب میں گندم کی قبل از وقت کٹائی کا آغاز کریں