راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)مسلم لیگ ن لائرز فورم کے سینئر رہنماء ارشد مجید چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے چار سال تک بطور وزیر اعظم ہر شعبہ زندگی کو تنزلی کا شکار بنانے والا عمران نیازی اپنی حرکتوں سے قوم اور قومی اداروں میں نفرت کا بیج بنانا چاہتا ہے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی کال شکست خوردہ شخص کی شرپسندی کا آخری حربہ ہے مسلم لیگ ن لائرز فورم کے رہنماء ارشد مجید چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کی محب وطن شہریوں کا فرض ہے کہ وہ وطن عزیز کی سالمیت اور خودمختاری کیلئے فرح گوگی مارچ کا بائیکاٹ کر کے شرپسندی اور نفرت کی سیاست کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کر دیں۔
لانگ مارچ عمران خان کی شرپسندی کا آخری حربہ، عوام بائیکاٹ کر یں، ارشد مجید چوہدری
May 24, 2022